23 اکتوبر 2024 - 10:33
ویڈیوز | مقبوضہ حیفا کے صنعتی علاقے پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے

صہیونی ذرائع نے بتایا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے حیفا اور عکا اور کریات بیالیک میں کئی کارخانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ حیفا کا ایک صنعتی علاقہ "نعمان" بھی حزب اللہ کے میزائلوں کی زد میں آیا ہے۔/110